شھر رمضان الذی انزل فیہ القرآن (البقرہ) ترجمہ: رمضان کا مہینے میں قرآن مجید نازل کیا گیا نیویارک کے میئر نے دنیا کے بہت بڑے بزنس سنٹر ٹائمز اسکوائر پر رمضان المبارک میں تراویح کی اجازت دی۔ ٹائمز اسکوائر پر تراویح کے روح پرور مناظر سبحان اللہ ❤️🌹❤️ pic.twitter.com/UvGNmA6ktC